• news

نوازشریف کی صحت بدستور تشویشناک، تشخیص کیلئے مشاورت جاری ہے: ڈاکٹر عدنان

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹر عدنان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کی صحت بدستور ناساز ہے۔ نوازشریف گھر پر آرام کررہے ہیں۔ بلڈ پریشر، ہارٹ بیٹ، شوگر لیول اور طبی معائنہ کررہے ہیں۔ مرض کی تشخیص کیلئے کنسلٹنٹ ڈاکٹرز سے بھی مشاورت جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن