• news

شاہد خاقان کے پروڈکشن آرڈر کیلئے درخواست ،ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر دلائل مکمل ہونے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواست کی مخالفت کی اور نشاندہی کی کہ اجلاس ختم ہوچکا ہے اس لیے درخواست غیر مؤثر ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن