• news

بھمبر سیکٹر: بھارتی فوج نے درانداز قرار دیکر نوجوان گرفتار کر لیا، کچھ برآمد نہ ہونے پر نوشہرہ پولیس کے حوالے

پسرور (نامہ نگار) کنٹرول لائن کے بھمبر سیکٹر میں بھارتی فوج نے نوجوان طارق محمود سکنہ چائی نالہ تحصیل سماہنی ضلع بھمبر کو اس وقت حراست میں لے کر نوشہرہ پولیس کے حوالے کردیا۔ نوجوان کی تلاشی کے دوران کوئی قابل ذکر چیز برآمد نہ ہوئی جبکہ بھارتی قابض فوج نے اس کا میڈیکل چیک اپ بھی کروایا تاکہ معلوم کیا جاسکے کہ وہ ذہنی اور نفسیاتی طور پر صحت مند ہے یا نہیں ہے۔ جب کوئی وجہ سامنے نہ آسکی تو اسے پولیس کے حوالے کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن