قصور : لفٹ دیکر خاتون سے زیادتی
قصور (نمائندہ نوائے وقت) نواحی علاقہ روسہ ٹبہ کے قریب کار سوار نے لفٹ دینے کے بہانے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ زائد ھائوسنگ سکیم پتوکی کی رہائشی نے پولیس تھانہ صدر چونیاں میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میں رکشہ پر چونیاں سے پتوکی جا رہی تھی۔