• news

نوازشریف کی طبیعت سنبھل نہ سکی، دوا ئوںمیں ردوبدل جاری

لندن (عارف چودھری) نواز شریف کی طبیعت سنبھل نہ سکی۔ ان کی دواؤں میں ردوبدل جاری ہے۔ مکمل رزلٹ آنے پر امریکہ لے جانے کا پروگرام بن رہا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بھائی کی عیادت کی اور سیاسی مشورے بھی کئے۔

ای پیپر-دی نیشن