• news

وزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر عہدے سے برطرف

اسلام آباد(نوائے وقت نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی شمشاد اختر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا‘ انہیں 11جولائی کو معاون خصوصی برائے پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ مقرر کیا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے شمشاد اختر اور یوسف بیگ مرزا کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن