• news

کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پرواز پر ٹڈی دل کا حملہ‘ ونڈ سکرین کو نقصان

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پر ٹڈی دل نے حملہ کر دیا۔ پی آئی اے کی پرواز پر کوئٹہ ائرپورٹ کے قریب پہنچنے پر ٹڈی دل نے حملہ کیا۔ کپتان نے کوئٹہ ائرپورٹ پر طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ ٹڈی دل کے حملے کی وجہ سے ونڈ سکرین پر نشانات آ گئے اور معمولی نقصان پہنچا۔

ای پیپر-دی نیشن