• news

محسن عباس کی نئے گانے کی ویڈیو ریلیز

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکار محسن عباس نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی۔ ویڈیو کے میوزک ڈائریکٹر فراز کھوسہ ہیں۔ محسن عباس نے کہا کہ یہ گانا چار سال پہلے لکھا تھا۔جب مجھے فراز کھوسہ ملے تو اس کو باقاعدہ شکل دیدی۔ زندگی میں بہت آزمائشیں آئی ہیں لیکن یہ اللہ پاک کا آپ پر خاص کرم ہوتا ہے کہ آپ اس کی آزمائش پر پورا اتریں۔

ای پیپر-دی نیشن