• news

مس کنڈکٹ کا الزام، جنوبی افریقی کرکٹ سی ای او تھابانگ مورے معطل

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ ساوتھ افریقہ نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے کرکٹ چیف ایگزیکٹو تھابانگ مورے کو مس کنڈکٹ کے الزامات پر معطل کردیا ۔سی ایس اے کا کہنا تھا کہ تھابانگ مورے سے متعلق اقدامات کی وجہ سی ایس اے کو شدید بحران کا سامنا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن