• news

پاکستانی نژاد امریکی صحافی آمنہ نواز امریکہ کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی ڈیبیٹ کی میزبانی کریںگی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستانی نژاد امریکی صحافی آمنہ نواز امریکہ کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی ڈیبیٹ کی میزبانی کریںگی۔ آمنہ نواز امریکی ریاست ورجینا میں پیدا ہوئیں اور صحافت کے شعبہ سے وابستہ ہوگئیں۔ وہ امریکہ کے مشہور ٹی وی چینلوں سی بی ای اور اے بی سی کے لئے رپورٹر اور اینکر کی حیثیت سے کام کر چکی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن