• news

راولپنڈی، شیخ رشید احمد کیخلاف حنیف عباسی کے ہتک عزت دعویٰ کی سماعت 9جنوری تک ملتوی

راولپنڈی (آن لائن) ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی سردار حامد حسین نے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے راہنماء اور سابق ایم این اے محمد حنیف عباسی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت وکلاء کی عدم حاضری کے باعث مزید کارروائی کیلئے 9جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن