86 اسسٹنٹ کمشنرز تبدیل، مر چند سلیم لاہور کینٹ ، عدنان رشید اے سی رائے ونڈ تعینات
لاہور(خصوصی نامہ نگار) پنجاب حکومت نے ڈپٹی سیکرٹری اسسٹنٹ کمشنرز اور سیکشن آفیسرز کے عہدوں 86 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایس اینڈ جی اے ڈی کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ تقرری کے منتظر مرضیہ سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ،مہدی مالوف اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور کو اسسٹنٹ کمشنر شالیمارٹائون، عدنان رشید اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کو اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ،عدنان بدر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کو اسسٹنٹ کمشنر چونیاں، نازیہ موہل اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد (صدر)کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن، منور عباس بخاری اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن کو اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ، سیدہ آمنہ مودودی اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل کو اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ، محمد عمر مقبول اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر، عثمان جلیس پنجاب لینڈ ریونیو اتھارٹی کو اسسٹنٹ کمشنربھوال، عباس ذوالقرنین اسسٹنٹ کمشنرحافظ آباد کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہائوالدین، طیب طاہر اسسٹنٹ کمشنر پسرور کو اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد، سید اسد عباس شیرازی سب رجسٹرار راوی ٹائون لاہور کو اسسٹنٹ کمشنر ملک وال، تقرری کے منتظر عامر شہزاد کو اسسٹنٹ کمشنر پسرور، وقار اکبر چیمہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر وہاڑی کو اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ، محمد عثمان اکرم پی ایچ اے فیصل آباد کو اسسٹنٹ کمشنرظفر وال، سب رجسٹرار گوجرانوالہ امتیاز علی کو اسسٹنٹ کمشنرچک جھمرہ، سمیرہ عنبرین اسسٹنٹ کمشنرگوجرہ کو اسسٹنٹ کمشنرسانگلہ ہل، سندس حارث سیکشن آفیسر وزیراعلیٰ آفس کو اسسٹنٹ کمشنرگوجرہ، محمد قاسم اسسٹنٹ ڈائریکٹر ویجلنس اینٹی کرپشن لاہور کو اسسٹنٹ کمشنرجھنگ، زاہد حسین اسسٹنٹ کمشنرشورکوٹ کو اسسٹنٹ کمشنر مری، تقرری کے منتظر فیضان احمد ریاض کو اسسٹنٹ کمشنرشورکوٹ، عائشہ یاسین سیکشن آفیسر ایس اینڈ جی اے کونفیڈینشل ون کو اسسٹنٹ کمشنرچنیوٹ، حافظ محمد عمران سب رجسٹرار اربن ٹو راولپنڈی کو اسسٹنٹ کمشنربھوانہ، محمد جعفر اسسٹنٹ کمشنرجنرل لاہورکواسسٹنٹ کمشنرسرگودھا، محمد وقاص اسلم اسسٹنٹ کمشنربھلوال کو اسسٹنٹ کمشنرساہیوال، محمد شعیب نسوانہ اسسٹنٹ کمشنرجنرل سرگودھا کو اسسٹنٹ کمشنرریونیو سرگودھا، عائشہ غضنفر اسسٹنٹ کمشنرکوٹ مومن کو اسسٹنٹ کمشنرجنرل سرگودھا، آصف حسین سب رجسٹرار بہاولپور سٹی کو اسسٹنٹ کمشنرکوکوٹ مومن، محمد عمر فاروق اسسٹنٹ کمشنرایچ آر کوارڈی نیشن میانوالی کو اسسٹنٹ کمشنرعیسیٰ خیل، بلال بن عبدالحفیظ اینٹی کرپشن کو اسسٹنٹ کمشنرپپلاں، ایوب بخاری اینٹی کرپشن پنجاب کو اسسٹنٹ کمشنربھکر، محمد زبیر اینٹی کرپشن پنجاب کو اسسٹنٹ کمشنرکلور کوٹ، عنبرین چوہدری سیکشن آفیسر وزیراعلیٰ آفس کو اسسٹنٹ کمشنرراولپنڈی، فہیم اسسٹنٹ کمشنرکلر کہار کو اسسٹنٹ کمشنرٹیکسلا، مرتضیٰ ملک سب رجسٹرار فیروزوالہ کو اسسٹنٹ کمشنرکلر کہار، محسن اقبال اسسٹنٹ کمشنرلاوا کو اسسٹنٹ کمشنرفتح جنگ،علی باجوہ اسسٹنٹ کمشنرریونیو کو اسسٹنٹ کمشنردینہ، محمد اکبر اسسٹنٹ کمشنرخان پور کواسسٹنٹ کمشنرچوآسیدن شاہ، غلام مصطفی اسسٹنٹ کمشنرکبیر والہ کو اسسٹنٹ کمشنرخیر پور ٹامیوالی، بلاول علی اسسٹنٹ کمشنرخیر پور ٹامیوالی کو اسسٹنٹ کمشنرلاوا، حافظ مدثر نواز اسسٹنٹ کمشنرریونیو لاہور کواسسٹنٹ کمشنرکبیر والہ، عرفان سیکشن آفیسر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کو اسسٹنٹ کمشنرعلی پور، فاروق احمد اسسٹنٹ کمشنرکروڑ لعل عیسن کو اسسٹنٹ کمشنرخان پور، آصف اقبال اسسٹنٹ کمشنرلیاقت پور کو اسسٹنٹ کمشنرکروڑ لعل عیسن، مس رابعہ اسسٹنٹ کمشنربہاولپور(سٹی) کو اسسٹنٹ کمشنربہاولپور صدر، عمر عدنان خٹک کالونی اسسٹنٹ جھنگ کو اسسٹنٹ کمشنربہاولپورسٹی، محمد طیب اسسٹنٹ کمشنرحاصل پور کو اسسٹنٹ کمشنرہارون آباد، عبدالجبار اسسٹنٹ کمشنرہارون آباد کو اسسٹنٹ کمشنرحاصل پور، محمد ارشد کو اسسٹنٹ کمشنرلیاقت پور، ماہم آصف ملک اسسٹنٹ کمشنرنارووال کو جنرل راولپنڈی، عمر افتخارشیرازی سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کواسسٹنٹ کمشنرنارووال، احمد رضا اسسٹنٹ کمشنرجلال پورپیر والہ کو اسسٹنٹ کمشنرہیڈ کوارٹر ملتان، غلام سرور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کو اسسٹنٹ کمشنرجلال پور پیر والہ، عابدہ فرید اسسٹنٹ کمشنرشجاع آباد کو اسسٹنٹ کمشنرملتان سٹی، محمد مبین احسن جنرل اسسٹنٹ ریونیو ون لاہورکو اسسٹنٹ کمشنرشجاع آباد، منصور احمد اسسٹنٹ کمشنرملتان سٹی کو اسسٹنٹ کمشنرمیلسی، تقرری کے منتظر خاور بشیر احمداسسٹنٹ کمشنرپاکپتن، رانا آفتاب احمد ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو پنجاب لاہور کو اسسٹنٹ کمشنرعارف والہ جبکہ سید آصف حسین شاہ اسسٹنٹ کمشنرعارف والہ، علی عاطف اسسٹنٹ کمشنرپاکپتن، ملک راشدنعمت اسسٹنٹ کمشنرمیلسی، لیاقت علی کلہوڑواسسٹنٹ کمشنرجنرل راولپنڈی، محمد عامراسسٹنٹ کمشنرعلی پور۔عدنان خان بتنی اسسٹنٹ کمشنرچووا سیدن شاہ۔ محمد عاطف اسسٹنٹ کمشنردینہ، غلام عباس اسسٹنٹ کمشنرفتح جنگ، طارق عثمان اسسٹنٹ کمشنرٹیکسلا، نعیم افضل اسسٹنٹ کمشنرراولپنڈی، عمران جعفر اسسٹنٹ کمشنرکلور کوٹ۔محمد طلحہ سعید اسسٹنٹ کمشنربھکر، محمد اعجاز اسسٹنٹ کمشنرپپلاں۔ ذوالفقار علی اسسٹنٹ کمشنرعیسیٰ خیل، صابر شاہ اسسٹنٹ کمشنرساہیوال، محمد عظیم شوکت اعوان اسسٹنٹ کمشنرسرگودھا، خضرحیات اسسٹنٹ کمشنرچنیوٹ۔ احمد حسن رانجھا اسسٹنٹ کمشنرمری۔ عبدالرئوف اعوان اسسٹنٹ کمشنرجھنگ۔ خرم شہزاد اسسٹنٹ کمشنرچک جھمرہ، محمد نذیر اسسٹنٹ کمشنر ظفر وال۔ عامر حسین اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ۔ نعمان فاروق تارڑ اسسٹنٹ کمشنر ملک وال، کاشف جلیل اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہائوالدین، مجاہد عباس اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ۔ شبیر احمد اسسٹنٹ کمشنر چونیاں، عبدالرزاق علی ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹائون اورعفت نساء اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔