• news

آسٹریلیا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ‘ 2 ہلاک

کوئنز لینڈ (نیٹ نیوز) آسٹریلیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن