• news

انتھونی جوشوا ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) برطانوی باکسر انتھونی جوشوا دوبارہ ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے، انہوں نے اینڈی روئز جونیئر کو شکست دیکر اپنی پچھلی شکست کا بدلہ چکا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن