• news

مشکل فیصلے عوامی مفاد میں کئے‘ نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا‘ اسد قیصر

صوابی (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں مشکل حالات ملے۔ پاکستان کو عالمی چیلنجز کا سامنا تھا۔ ملک معاشی لحاظ سے دیوالیہ ہو چکا ہوتا۔ حکومت نے عوامی مفاد کیلئے مشکل فیصلے کئے۔ اگر سخت فیصلے نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔ ملک میں ٹیکس کا نظام ٹھیک کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن