• news

فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بند کر دیا‘ کشمیریوں کی حمایت پر بند ہوا: ترجمان

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سوشل ویب سائٹ فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بند کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی صہیب کے مطابق پیج کشمیریوں کی حمایت پر بند ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن