• news

چیئرمین نیب نے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نئیر رضوی کا استعفی منظور کرلیا

اسلام آباد (نا مہ نگار)چیئرمین نیب نے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نئیر رضوی کا استعفی منظور کرلیا ہے، نیر رضوی نے 4دسمبر کو اپنے عہدے سے استعفی دیا تھااستعفی میں نییر رضوی نے بطور وکیل پرائیویٹ پریکٹس کرنے کی خواہش کا لکھا تھانئیر رضوی کا 13فروری کو بطور ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب ہیڈ کوارٹر تقرر کیا گیا تھا نئیر رضوی اس سے پہلے ایڈیشنل ا ٹارنی جنرل پاکستان بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن