امریکہ میں سینکڑوں سانتا کلاز سڑکوں پر نکل آئے
میکسیکو(انٹرنیشنل ڈیسک)دنیا بھر میںکرسمس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں وہیں اس حوالے سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔میکسیکو میں بھی کرسمس کی مناسبت سے سانتا کلاز ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں سانتا کلاز نے شرکت کی۔ سانتا کلاز ریس میں بچوں، بڑوں اور بزرگوں سمیت سیکڑوں افراد نے سفید اور لال رنگ اور کچھ نے سبز رنگ کے مخصوص لباس زیب تن کئے اور پانچ کلو میٹر تک دوڑ لگائی۔