• news

اسلام آباد:ـہیڈکانسٹیبل نے امریکی ڈالروں اور اہم کاغذات والا پرس شہری کو واپس لوٹا دیا

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ آبپارہ کے ہیڈکانسٹیبل نے امریکی ڈالروں اور اہم کاغذات والا پر ملنے پرس شہری کو واپس لوٹا دیا۔ ہیڈ کانسٹیبل اختر زیب کو پرس ملا جس میں ڈالر بھی موجود تھے، پولیس اہلکار نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرس کا مالک تلا ش کرکے پرس اسے لوٹا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن