اسلام آباد:شادی کی تقریب میں کھانا کھانے والوں کی طبیعت خراب ہوگئی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کوہسار کے علاقے سید پور ماڈل ویلج میں شادی کی تقریب میں کھانا کھانے والوں کی طبیعت خراب ہوگئی جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل تھے۔ پیٹ خراب ہونے سے یہ افراد راولپنڈی اسلام آباد کے نجی ہسپتالوں میں طبی امداد کیلئے منتقل۔