• news

چیف جسٹس کے اعزاز میں سپریم کورٹ کے سٹاف کی جانب سے الوداعی تقریب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ سٹاف کی جانب سے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے سپریم کورٹ سٹاف کی کار کردگی کو تعریف کرتے ہوئے سراہا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کسی بھی ادارے کی کارکردگی میں سٹاف کی اہمیت سے انکار نہیںکیا جاسکتا۔ عدالتی نظام میں سٹاف ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔

ای پیپر-دی نیشن