• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائوں گا o اس نے غور کر کے تجویز کی o اسے ہلاکت ہو کیسی (تجویز) سوچی ؟o وہ پھر غارت ہو کس طرح اندازہ کیا o اس نے پھر دیکھا o پھر تیوری چڑھائی اور منہ بنایا o پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا o اور کہنے لگا یہ تو صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے o
سورۃ المدثر( آیت :17 تا 24 )

ای پیپر-دی نیشن