• news

حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں ایک ماہ کی حتمی توسیع کر دی، درخواستیں 15جنوری تک وصول کی جائیں گی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں ایک ماہ کی حتمی توسیع کر دی ہے، درخواستیں 15جنوری تک وصول کی جائیں گی۔ پیر کو ترجمان نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں اب تک 1970000 سے زائد درخواستیں وصول ہوئیں۔

ای پیپر-دی نیشن