• news

رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 دسمبر تک ملتوی

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کیس میں رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست پرسماعت وکلاء کی استدعا پر23دسمبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے تمام وکلاء کو تیاری کرکے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ فاضل عدالت نے کیس کی سماعت کی۔ بیگم رانا ثنا ء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اللہ کی عدالت پر مکمل یقین ہے۔ ریلیف ضرور ملے گا۔

ای پیپر-دی نیشن