لالہ موسیٰ میں 2 بچوں کے بے روزگار باپ کی ٹرین تلے آ کر خودکشی
گجرات (آئی این پی) لالہ موسیٰ میں27 سالہ نوجوان قیصر نے ملت ایکسپریس کے نیچے آکر خود کشی کر لی۔ خودکشی کی وجہ بے روزگاری تھی۔ مقتول کا والد محمد مختار ریلوے میں ٹرالی مین تھا جس سے گھر کے اخراجات پورے نہیں ہوتے تھے۔