• news

خسروبختیارسے امریکی سفیرپال جونزکی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے پربات چیت

اسلام آباد(نا مہ نگار) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز، کنٹری ڈائریکٹر یو ایس ایڈجیف گیبل نے وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار سے ملاقات کی اور وزیراعظم کے امریکہ کے دورہ کے تناظر میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے مختلف شعبہ جات بشمول زراعت پر ایک دوسرے سے وابستہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن