انٹر بنک ڈالر سستا‘ اوپن مارکیٹ میں قیمت فروخت 154 روپے 70 پیسے رہی
لاہور (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کی کمی سے 154 روپے 95 پیسے رہ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 154 روپے 70 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت 1 روپے 50 پیسے کی کمی سے 205 روپے رہ گئی۔