فرمودہ اقبال
کون نہیںجانتا کہ ہماری قوم کے عوام اخلاقی تربیت کا کام ایسے علماء اور واعظ انجام دے رہے ہیں جو اس خدمت کی انجام دہی کے پوری طرح سے اہل نہیں ہیں۔ اس لئے کہ ان کا مبلغ علم اسلامی تاریخ اور اسلامی علوم کے متعلق نہایت محدود ہے۔
(کتاب افکار اقبال /مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)