• news

مشرف کو سزائے موت کافیصلہ ظالمان ہہتک آمیز ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسلام آباد( آن لائن+ نوائے وقت نیوز )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویزمشرف کوسزائے موت کی مخالفت کردی۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے،سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ پرویزمشرف کیخلاف فیصلے سے ثابت ہواکہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مزید کہنا تھا سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے،سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف۔مشرف کو فیئر ٹرائل کا موقع ملنا چاہئے تھا۔

ای پیپر-دی نیشن