• news

مشرف کیخلاف فیصلے میں بلیک لاء ڈکشنری کا حوالہ دیا گیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلے میں بھی بلیک لاء ڈکشنری کا حوالہ دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الفاظ کی تشریح کیلئے آکسفورڈ ڈکشنری سے مدد لی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن