• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں o گویا کہ وہ بدکے ہوئے گدھے ہیں o جو شیر سے بھاگے ہوں o بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے کھلی ہوئی کتابیں دی جائیںoہرگز ایسا نہیں (ہو سکتا بلکہ) یہ قیامت سے بے خوف ہیں o سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے o اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے o
سورۃ المدثر (آیت: 49 تا 55 )

ای پیپر-دی نیشن