• news
  • image

عطائیوں پر پابندی لگائیں

مکرمی! ناامیدی، ڈپریشن اور بے حسی جیسے امراض پر قابو پانے کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے۔ نان کوالی فائیڈ اور عطائی قسم کے معالجوں پر سخت پابندی لگائی جائے۔ ڈاکٹر کے تحریری سنخے کے بغیر ادیات کی خرید فروخت پر پابندی عائد کی جائے۔ سرکاری محکموں میں نااہل ملازمین کے لیے سپرے تیار کر کے کیا جائے اس کا استعمال تمام شعبوں کے لیے مفید ہو گا۔ ایمرجنسی ادویات کی فراہمی سرکاری اداروں میں ہونی چاہیے اور بچوں اور نوجوانوں کو صبح کی سیر کا عادی بنانے کے لیے قانون ساز کی جائے۔(نعمان اعجاز، چائنہ سکیم لاہور)

epaper

ای پیپر-دی نیشن