اینکر کے نام
نہ فریب کر نہ فریب کھا
نہ قطارِ بندہ پروری
گر، ہوسکے آتش زدہ
کْھلتی نہیں ہے شاعری
ہوں اْسامہ بن لادن جہاں
میں " م "شکستہ پرَنہیں
تو سوچئے فہم ومکاں
تجھ کو کسی کا ڈر نہیں
افغان ہوں ، ایران ہوں
سرِ آبروئے ارض وسماء
عہد ِ صدَام ِ جان ہوں
ملتے نہیں ہیں ہمنوا