• news

عوامی مسائل کے حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی متعارف

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق عوام کو درپیش مشکلات ‘عوامی مسائل کے حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی متعارف کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سدرہ یونس نے ضلع بھر کے تمام محکموں کے افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ صبح دس بجے سے دوپہر بارہ بجے تک اپنے دفاتر میں موجود رہیں گے اور اس دوران عوام براہ راست ان سے مل کر اپنے مسائل پیش کر سکتے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن