• news

کپتان کی حکومت صر ف عوام کو بے و قو ف بنا سکتی:ریاض ورک

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین چوہدری ریاض ورک نے کہا ہے کہ حکمران قوم کو بتائیں 50 لاکھ گھر کتنی مدت میں تعمیر ہو ں گے، (ن)لیگ کی پراجیکٹ پر نئے دعوے وہ کر رہے ہیں جن کے سارے دعوے نشان عبرت بن چکے ہیں، تحریک انصا ف حکومت گھر بنا سکتی ہے نہ بس سروس ، کپتان کی حکومت صر ف عوام کو بے و قو ف بنا سکتی ۔

ای پیپر-دی نیشن