• news

دعائے صحت کی اپیل

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی پاکستان کے صوبائی فنانس سیکرٹری و ضلعی ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف اچانک علیل ہوگئے جن کا علاج معالجہ جاری ہے حافظ عبدالطیف کی تیمارداری کیلئے سارا دن مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا تانتابندھا رہا جبکہ سیاسی سماجی شخصیات سمیت شہری حلقوں نے حافظ عبدالطیف کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن