• news

آئیوری کوسٹ میں صدارتی امیدوار سورو کے وارنٹ گرفتاری

عابد جان (انٹرنیشنل ڈیسک) 6 ماہ بعد وطن واپسی کا اعلان کرنیوالے سابق گوریلا لیڈر اور صدارتی امیدوار گولیوم سوروکے افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے حکام نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس اقدام سے صورتحال مزید کشیدہ ہو جائیگی۔ سیاسی معاملات الجھ جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن