• news

مظاہرے جاری رہے تو میں بھی وزیراعظم کی طرح مستعفی ہوجائوں گاـ:عراقی صدر

بغداد(این این آئی)عراق میں عوامی احتجاج کے نتیجے میں وزیراعظم عادل عبدالمہدی کے استعفے کے بعد صدر برہم صالح نے بھی استعفے کا عندیہ دیا ہے۔عراقی حکومت کے ایک سینئرعہدیدار نے کہا ہے کہ عراقی عوام کے ناپسندیدہ امیدوار کو وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز کرنے پر اصرار جاری رہا تو صدر برہم صالح بھی عہدہ چھوڑ دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن