• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو o اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو o اس روز بہت سے چہرے ترو تازہ اور بارونق ہوں گے o اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے o اورکتنے چہرے اس دن (بدرونق اور) اداس ہوں گے o سمجھتے ہوں گے کہ ان کیساتھ کمر توڑ دینے والا معاملہ کیا جائیگا o
سورۃ القیٰمۃ (آیت نمبر: 20 تا 25 )

ای پیپر-دی نیشن