کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
نہیں نہیں جب روح ہنسلی تک پہنچنے گی o اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا ہے؟ o اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے o اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی o آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے o اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی o بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی o پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا o
سورۃ القیمۃ (آیت: 26 تا 33 )