• news

باکسنگ، ٹائسن فری اور ڈوئنٹے ولڈر آمنے سامنے، تلخ جملوں کا تبادلہ

لاس اینجلس(سپورٹس ڈیسک)امریکی ریاست لاس اینجلس میں باکسنگ کے تگڑے معرکے سے پہلے بڑے فائٹر ٹائسن فری اور ڈوئنٹے ولڈر آمنے سامنے ہوئے، جوشیلے انداز میں ایکشن مارے، آئندہ سال 22فروری کے بعد شیڈول مقابلہ دیکھنے کے لیے پرستار ابھی سے بے قرار ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال 2020 کی باکسنگ فائٹ کے ابھی سے چرچے شروع ہو گئے، لاس اینجلس میں ہیوی ویٹ باکسر ٹائسن فری Tyson Fury اور ڈوئنٹے وِلڈر Doentay Wilder آمنے سامنے آئے اور اس دوران خوب ایکشن بھی لگائے۔

ای پیپر-دی نیشن