• news

برطانیہ :ـکاروباری شخصیت چودھری اسلم کی سابق وزیر عبداللہ غازی کی وفات پراہلخانہ سے تعزیت

مانچسٹر (چودھری عارف پندھیر) پاکستان کی مشہور سیاسی وسماجی شخصیت خالد غازی کے والد اور سابق وفاقی وزیر عبداللہ غازی کی وفات پر برطانیہ کی کاروباری شخصیت اور سابقہ امیدوار یورپی پارلیمنٹ چودھری اسلم کمبوہ نے دلی دکھ ورنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عبداللہ غازی نے اپنی تمام زندگی عوام کی خدمت کیلئے وقف کی ہوئی تھی۔چودھری اسلم کمبوہ نے عبداللہ غازی مرحوم کے بیٹے خالد غازی کو پاکستان فون کرکے تعزیت بھی کی۔

ای پیپر-دی نیشن