نیب آرڈیننس کا اطلاق زیر سماعت اور زیر تفتیش مقدمات پر ہوگا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیب آرڈیننس کا اطلاق زیر سماعت اور زیر تفتیش مقدمات پر ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نیب کے اکثر مقدمات دیگر عدالتوں کو منتقل ہونگے۔ سزا پانے والے عدالتوں میں ریلیف کی اپیل کر سکیں گے۔