کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
بے شک نیک لوگ وہ جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے O جو ایک چشمہ ہےO جس سے اللہ کے بندے پئیں گے اس کی نہریں نکال لے جائیں گے (جدھر چاہیں) O جو نذرپوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی برائی چاروں طرف پھیل جانے والی ہے O
سورۃ الدھر( آیت : 5 تا 7)