• news

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پرقابو نہ پایاجا سکا

سڈنی(صباح نیوز)آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پرقابوپایاجانہ سکا۔ ہزاروں ایکڑوں پرمحیط درخت جلنے کے بعدانمول جانور کوالاز کے مرنے کاخطرہ ہے۔آگ کے باعث متعددافرادہلاک اور لاکھوں بے گھرہوچکے ہیں۔ جنگلات میں 28 ہزار کوآلاز موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن