• news

شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کیا تو مایوسی ہوگی‘ مناسب جواب دینگے: امریکہ

واشنگٹن (نیشنل ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے سکیورٹی ایڈوائزر رابرٹ اوبرائن نے انتباہ کیا ہے شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے اور جوہری میزائلوں کا تجربہ کیا تو مایوس کن ہوگا۔ اقدام کا مناسب جواب دیں گے۔ یہ ملٹری اور معاشی پابندیوں کی صورت میں ہو سکتا ہے۔ ہماری ٹول کٹ میں بہت سے آلات ہیں۔ یہ بات ’ اے بی سی‘‘ کو انٹرویو میں کہی۔

ای پیپر-دی نیشن