کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور اللہ تعالیٰ کی محبت میں کھانا کھلاتے ہیں مسکین ‘یتیم اور قیدیوں کو o ہم تو تمہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کیلئے کھلاتے ہیں نہ تم سے بدلہ چاہتے ہیں نہ شکرگزاری o بیشک ہم اپنے پروردگار سے اس دن کا خوف کرتے ہیں جو اداسی اور سختی والا ہو گاo پس انہیں اللہ تعالیٰ نے اس دن کی برائی سے بچا لیا اور انہیں تازگی اور خوشی پہنچائیo
سورۃالدھر (آیت: 8 تا 11)