• news

چیئرمین نے نیب لیگل ونگ کو ترمیمی آرڈیننس کا جائزہ لیکر جواب دینے کی ہدایت کر دی ‘ ذرائع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیب لیگل ونگ کو ترمیمی آرڈیننس کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی گئی۔ نیب کی طرف سے حکومت کو جلد جواب دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے نیب لیگل ونگ ترمیمی آرڈیننس کا جائزہ لیکر جواب دے۔

ای پیپر-دی نیشن