• news

احتساب عدالت کے حکم پر احسن اقبال کو لاہور منتقل کر رہے ہیں ‘آج ڈاکٹر سے ملاقات طے: ترجمان نیب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے طبی معائنے پر بیان میں کہا ہے کہ احتساب عدالت کے حکم پر احسن اقبال کو لاہور منتقل کر رہے ہیں۔ احسن اقبال کے ڈاکٹر نے ان کے بازو پر سرجری کے باعث لگے ٹانکے نکالنے میں ڈاکٹر نے احسن اقبال کا دوبارہ معائنہ بھی کرنا ہے۔ احسن اقبال کی آج اپنے ڈاکٹر سے لاہور میں ملاقات طے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن