پی ایس ایل فائیو کا مکمل شیڈول
لاہو(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل فائیو کا مکمل شیڈول:20 فروری:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی (میچ کے آغاز کا وقت جلد جاری کردیا جائیگا)21 فروری :دوپہر 2 تا شام5:15بجے: کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی‘شام 7 تا رات 10:15بجے: لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانزبمقام قذافی سٹیڈیم لاہور‘22 فروری:دوپہر 2 تا شام5:15بجے: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی‘شام 7 تا رات 10:15بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانزبمقام قذافی سٹیڈیم لاہور‘23 فروری:دوپہر 2 تا شام5:15بجے: کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی‘شام 7 تا رات 10:15بجے: لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈبمقام قذافی سٹیڈیم لاہور‘ 26 فروری:شام 7 تا رات 10:15بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام ملتان کرکٹ سٹیڈیم‘ 27 فروری:شام 7 تا رات 10:15بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام پنڈی سٹیڈیم راولپنڈی ‘ 28 فروری:دوپہر 2 تا شام 5:15بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام ملتان کرکٹ سٹیڈیم ‘شام 7 تا رات 10:15بجے: پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام پنڈی سٹیڈیم راولپنڈی‘29 فروری:دوپہر 2 تا شام 5:15بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام ملتان کرکٹ سٹیڈیم ‘شام 7 تا رات 10:15بجے اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی بمقام پنڈی سٹیڈیم راولپنڈی‘یکم مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز بمقام پنڈی سٹیڈیم راولپنڈی‘2 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز بمقام پنڈی سٹیڈیم راولپنڈی‘3 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام قذافی سٹیڈیم لاہور‘4 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام قذافی سٹیڈیم لاہور‘5 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام پنڈی سٹیڈیم راولپنڈی‘6 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام قذافی سٹیڈیم لاہور‘7 مارچ:دوپہر 2 تا شام5:15: پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام پنڈی سٹیڈیم راولپنڈی ‘شام 7 تا رات 10:15بجے: لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور‘8 مارچ:دوپہر 2 تا شام5:15بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام پنڈی سٹیڈیم راولپنڈی ‘شام 7 تا رات 10:15بجے: لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام قذافی سٹیڈیم لاہور‘10 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام قذافی سٹیڈیم لاہور‘11 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام قذافی سٹیڈیم لاہور‘12 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی‘13 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی‘14 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی‘15 مارچ:دوپہر 2 تا شام 5:15بجے: ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام قذافی سٹیڈیم لاہور ‘شام 7 تا رات 10:15بجیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی‘ 17 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: کوالیفائر (ون بمقابلہ ٹو) بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی‘18 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: ایلیمنیٹر ون (تھری بمقابلہ فور) بمقام قذافی سٹیڈیم لاہور ‘20 مارچ:شام 7 تا رات 10:15بجے: ایلیمنیٹر ٹو (کوالیفائر کی لوزر بمقابلہ ایلیمنیٹر کی ونر) بمقام قذافی سٹیڈیم لاہور ‘22 مارچ: فائنل بمقام قذافی سٹیڈیم لاہور (میچ کے آغاز کا وقت جلد جاری کردیا جائیگا)